The on-screen keyboard can be used to type English or Indian language words.
The keyboard uses the ISCII layout developed by the Government of India. It is also used in Windows, Apple and other systems. There is a base layout, and an alternative layout when the Shift key is pressed. If you have any questions about it, please contact us.
1913 میں وہ ایسے پہلے ہندوستانی بنے جنہیں اپنے ناول گیتانجلی کے ادب میں نوویل پرائز حاصل ہوا۔
In 1913, he became the first Indian to receive a Nobel Prize in Literature for his novel 'Geetanjali'.
اس سے پہلے جو امتحانات ذاتی طور پر لئے جاتے تھے، ان میں فضائیہ کو 4 لاکھ سے زیادہ درخواستیں موصول ہوتی تھیں۔ لیکن ایئرمینوں کے انتخابی مراکز میں امتحان کی گنجائش کم ہونے کی وجہ سے 80 ہزار سے ایک لاکھ امیدوار ہی تحریری امتحان میں شامل ہوسکتے تھے۔
In the earlier manual pattern of tests, despite the IAF receiving over 4 lakh applications, owing to the limitations of testing capacity at the Airmen Selection Centres, only 80000 to 1 lakh candidates could be called to undergo the written test.
لیفٹیننٹ کمانڈر ورتیکا جوشی کی قیادت میں خواتین کی 6 رکنی ٹیم نے اپنے پہلے عالمی سفر میں جہاز رانی کے تمام کاموں کا انتظام و انصرام کیا ہے۔
The Six-member all-women team,led by Lieutenant Commander Vartika Joshi circumnavigated and managed the whole operation in this first ever global journey.
یو پی ایس سی سول سروسیز ( ابتدائی ) امتحان ، 2018 کا انعقاد امیدوار نوٹ کر لیں کہ امتحان گاہ مقررہ وقت سے دس منٹ پہلے بند کردیا جائے گا یعنی کہ صبح کے سیشن کے لئے 9.20 بجے اور شام کے سیشن کے لئے 2.20 بجے بند کر دیاجائے گا ۔امتحان گاہمیں داخلہ بندہونے کے بعد کسی بھی امید وار وارکو داخل ہونے کی اجازت نہیں ہو گی ۔
UPSC Civil Services (Preliminary) Examination-2018 The candidates should note that entry into the Examination Venue shall be closed 10 minutes before the scheduled commencement of the Examination i.e.
اپنے غیرملکی سفر کے دوران مجھے ایسے کئی لوگ ملتے ہیں جو بتاتے ہیں کہ ٹیگور کتنے سال پہلے ان کے ملک میں آئے تھے۔
During my foreign tours, I meet many people who tell me that several years ago Tagore had visited their country.
ساتھیو! گرو دیو نے اپنے انتقال سے کچھ وقت پہلے گاندھی جی سے کہا تھا کہ وشو بھارتی وہ جہاز ہے جس میں ان کی زندگی کا سب سے قیمتی خزانہ رکھا ہوا ہے۔
Friends, Gurudev had told Gandhiji sometime before his death that Visva Bharti is the ship where the most precious treasure of his life remains.
2015 میں 21 جون کو منعقد ہونے والے پہلے بین الاقوامی یوم یوگا کے بعد سے یہ دن ہر سال دنیا کے بہت سے ملکوں میں منایا جارہا ہے جس میں یوگا کے فوائد کے بارے میں بیداری پیدا کی جاتی ہے۔
Since the first International Day of Yoga held on June 21, 2015, the event is being celebrated in many countries across the world every year to raise awareness on the benefits of practicing Yoga.
مین امتحان کے نظام الاوقات کے ساتھ ای ایڈمٹ کارڈ اہل امیدواروں کیلئے امتحان کے آغاز سے تین ہفتے پہلے کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا جائے گا تفصیلی درخواست فارم (ڈی اے ایف ) جمع کرنے کے بعد اگر کسی امیدوار کے خط و کتابت کے پتے ، ای میل ایڈریس یا موبائل نمبر میں کوئی تبدیلی ہوتی ہے تو کمیشن کو اس کی اطلاع ایک بار ضرور دیں ۔
The E-Admit card alongwith the time table of the Main Examination will be uploaded on the Commissions website for the eligible candidates 3 weeks before the commencement of the Examination.
ہماری آزادی سے20 سال پہلے ہماری قومی تحریک کے لیڈروں نے ہندوستان کی آزادی کی جدوجہد کو دنیا بھر خاص کر افریقہ میں نوآبادیاتی نظام کے خلاف لڑائی سے جوڑا تھا۔
Twenty years before our independence, the leaders of our National Movement had linked Indias freedom struggle to the fight against colonial rule around the world, especially Africa.
پہلے پکھواڑے میں مقابلے کے لئے اچھے ریسپونسجواب ملے اور کافی حوصلہ افزاء تھا کہ پہلے پکھواڑے کے مقابلے میں اول، دوئم اور سوئم انعام یافتگان ملک کے مختلف کونوں سے تعلق رکھتے ہیں۔
The response to the contest in the first fortnight has been good and it is encouraging to see that the winners of the first, second and third prizes are from different corners of the country.
Writing in English is as important as speaking. To learn to write correctly might seem like a difficult task. There are always some tips that you need…
English learners may get confused between the use of these two topics and end up making mistakes. Read this short article to help yourself and improve…